MS Word 🌿 Lecture # 07 💯 Styles Group in Home Tab 🆗 MS Word Tutorial in 🇵🇰 Urdu Computer Teacher

In the Styles group, click the “More” button to open the Styles Gallery. Click the desired Quick Style to apply it to the selected text or paragraph. Use the mouse pointer to highlight the text you want to align. In the Paragraph group, click the desired option (Align text Left, Center, Right or Justify).


Students also ask
Which option is available in styles group under the Home tab?
Where is the Styles group in Word?
Which tab contains the styles group?
Which menu is in the font group on the Home tab?
On which tab in Microsoft Word will you find the font group?
What is the font group in Word?
How many groups are there in home menu in MS Word?
Which group of Home tab contains the Select command?

سٹائلز گروپ

پیر اگراف باکس سے اگلا باکس سٹائل کے نام سے ہوتا ہے جس کے اندر فارمیٹنگ کے بہت سارے سٹائل موجود ہوتے ہیں ۔تحریر کو سلیکٹ کرنے کے بعد ان میں سے کسی بھی سٹائل کو تحریر پر اپلائی کیا جا سکتا ہے ۔اس آپشن کو بھی تحریر کو فاسٹلی فارمیٹ کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔اس باکس میں چھوٹا تیر کا نشان موجود ہوتا ہے جس پر کلک کرنے سے مزید سٹائل اوپن ہو جاتے ہیں اسی باکس کے آخر میں کلیئر فارمیٹنگ کا بٹن بھی موجود ہوتا ہے جس پر کلک کر کے پہلے سے اپلائی سٹائل کو ختم کیا جا سکتاہے ۔اس گروپ میں موجود چند سٹائلز کا استعمال بڑے پروجیکٹ جسے کسی کتاب کی تیاری وغیرہ میں استعمال کئے جاتے ہیں طالب علم کیلئے ان سٹائلز کی بنیادی سمجھ ہوتا ضروری ہے ۔

What is style group in Home tab?

Home tab – Style group

Style in ms word is the set of different formatting like font face, color, style , paragraph alignment, line spacing etc. it help us to quickly set the created style to selected paragraph in easy way.

 

نارمل

نارمل سٹائل وہ سٹائل ہوتا ہے جس کے اندرہم کام کرتے ہیں یعنی ایم ایس ورڈ کو اوپن کرنے کے بعد جب اس کے اندر ورکنگ سٹارٹ کی جاتی ہے تو نارمل تحریر لکھی جاتی ہے یہ بلیک کلر کے اندر لکھی جا رہی ہوتی ہے اور ڈیفالٹ سائز اس کا 11 ہوتا ہے ۔یاد رہے کہ اگر تحریر کو لکھنے کے بعد اس کی فارمیٹنگ بھی کی جائے یعنی اس کا سائز کلر سٹائل فاونٹ سٹائل تبدیل بھی کر لیا جائے تو بھی یہ نارمل تحریرہی ہوتی ہے ۔ اگر اس تحریر کے اندر کوئی ہیڈنگ وغیرہ موجود ہے تو باقاعدہ اس کو ہیڈنگ سٹائل لگانا ہوتا ہے بک وغیرہ میں مضامین کی لسٹ یعنی فہرست مضامین وغیرہ کے کام کرنے کیلئے اس کا استعمال کیا جاتا ہے ۔آگلی کلاسوں میں دوبارہ اس سٹائلز پر بات کی جائے گی۔

نو سپیسنگ

اگر ڈاکومنٹ میں لکھی ہوئی تحریر کو سلکیٹ کرنے کے بعد نو سپیسنگ سٹائل اپلائی کیا جائے تو تحریر کی لائنوں کے درمیان فاصلہ انتہائی کم ہو جاتا ہے اتنا کم فاصلہ ڈاکومنٹ میں نارمل طریقے سے نہیں ہوتا۔ ڈاکومنٹ کی تیاری کے دوران بعض اوقات پیج کی کچھ جگہوں پر تحریر کو چھوٹا اور کم جگہ پر لکھنا مقصود ہوتا ہے لہذا اسے موقع پر نو سپیسنگ سٹائل کا استعمال کیا جاتا ہے۔

ہیڈنگ ون

ہیڈنگ ون سٹائل کا استعمال تحریر میں موجود ہیڈنگ کو نمایاں کرنے  کیلئے کیا جاتا ہے ۔ سٹائل گروپ میں ہیڈنگ ون کے علاوہ ہیڈنگ ٹو اور ہیڈنگ تھری سٹائل کے علاوہ ٹائٹل سٹائل بھی موجود ہوتے ہیں ۔فرض کریں آپ ایک مضمون لکھ رہے ہیں۔پرائم کمپیوٹر کالج کے بارے میں جس کے اندر ہمیں ذکر کر رہے ہیں اس کالج میں کروائے جانے والے  کمپیوٹر کورسسز  کا تو پرائم کمپیوٹر کالج پر جو سٹائل اپلائی ہو گا وہ ٹائٹل سٹائل ہو گا اسی طرح کمپیوٹر کورسز میں جو سٹائل اپلائی ہو گا ہیڈنگ ون ہو گا اس کے بعد کورسسز کی تفصیلات یعنی مائیکروسافٹ آفس کورس ،گرافک ڈزائننگ کورس وغیرہ وغیرہ کیلئے ہیڈنگ ٹو سٹائل اپلائی کیا جا سکتا ہے بظاہر تو کچھ سٹائل چینج ہونے کے علاوہ اس کا کوئی خاص مقصد نظر نہیں آتا لیکن آگے چل کر جب آپ ریفرنس ٹیب  میں موجود ٹیبل آف کونٹینس کو  پڑھیں گے تو ان ہیڈنگز وغیرہ کی اہمیت آپ پر واضع ہو جائے گی۔

چینج سٹائل

Chang Style

Chang the set of styles, Color and Fonts used in the Document.

اسی باکس کے آخر میں چینج سٹائل کی آپشن موجود ہوتی ہے جس کے ساتھ ہی چھوٹا تیر کا نشان موجود ہوتا ہے ۔جس پر کلک کرنے سے مزید ایک چھوٹا کا باکس اوپن ہوتا ہے ۔جس کے اندر تین آپشنز سٹائل سیٹ ،کلر اور فاونٹ کے نام سے موجود ہوتی ہیں اور ان میں ہر آپشن کے ساتھ بھی چھوٹا تیر کا نشان موجود ہوتا ہے جس پر کلک کرنے سے لسٹ اوپن ہو جاتی ہے جس میں سٹائل وغیرہ تفصیل کے ساتھ موجود ہوتے ہیں ۔ان میں سے کسی بھی سٹائل کو اوپر کلک کر کے اس اپلائی کیا جا سکتاہے ۔ان میں موجود بہت ساری آپشن میں سے اگر کسی کو اپلائی کیا جا چکا ہے اور اب اسے ختم کرنا مقصود ہے تو اسی باکس میں سیٹ ایز ڈیفالٹ کا بٹن بھی موجود ہوتا ہے جس پر کلک کر کے تما م آپشنز کو ختم کیا جا سکتا ہے ۔

سٹائل سیٹ

جینج سٹائلز کے اندر پہلی آپشن سٹائل سیٹ کے نام سے ہوتی ہے۔جس کے سامنے چھوٹا تیر کا نشان موجود ہوتا ہے  جسے ہی اس کے اوپر ماوس کا ایرو لے کر جایا جاتا ہے تو اگے ایک مینو لسٹ اوپن ہوجاتی ہے جس کے اندر کافی سارے سٹائلز اور ان کے نام لسٹ کے صورت میں موجود جوتے ہیں ۔کسی بھی سٹائل پر کلک کر کے اسے اپلائی کیا جا سکتا ہے ۔

کلر

جینج سٹائلز کے اندر دوسرئ آپشن کلر کے نام سے ہوتی ہے۔جس کے سامنے چھوٹا تیر کا نشان موجود ہوتا ہے  جسے ہی اس کے اوپر ماوس کا ایرو لے کر جایا جاتا ہے تو اگے کلرز کی ایک مینو لسٹ اوپن ہوجاتی ہے جس کے اندر کافی سارے کلرز پلیٹس کے صورت میں اور ان کے نام لسٹ کے صورت میں موجود جوتے ہیں ۔کسی بھی کلر سٹائل پر کلک کر کے اسے اپلائی کیا جا سکتا ہے ۔

فاونٹ

جینج سٹائلز کے اندر تیسری آپشن فاونٹ کے نام سے ہوتی ہے۔جس کے سامنے چھوٹا تیر کا نشان موجود ہوتا ہے  جسے ہی اس کے اوپر ماوس کا ایرو لے کر جایا جاتا ہے تو اگے ایک مینو لسٹ اوپن ہوجاتی ہے جس کے اندر کافی سارے فاونٹ اور ان کے نام لسٹ کے صورت میں موجود جوتے ہیں ۔کسی بھی سٹائل پر کلک کر کے اسے اپلائی کیا جا سکتا ہے ۔

سیٹ ایز ڈیفالٹ

Set as Default

Set the current style set and them as the default used when yon create a new document.

The font, color, and effects from the theme are saved in the current document template.

جینج سٹائلز کے اندر آخری آپشن سیو ایز ڈیفالٹ کے نام سے ہوتی ہے۔اگر کسی سٹائل کلر یا فاونٹ کو اپلائی کر لینے کے بعد سیو ایز ڈیفالٹ کی آپشن پر کلک کر دیا جائے تو یہ سیٹنگ آپ کی ڈیفالٹ سیٹنگ بن جاتی ہے یعنی اب آپ جتنی بار بھی اس باکس کو استعمال کریں گے یہ سیٹنگ ہی رہے گے ۔لیکن سیو ایز کا بٹن نہ ہی دبایا جائے تو بہتر ہے اور ہر دفعہ نیو سیٹنگ کر لینا ہی بہتر ہوتا ہے ۔

 

 

....................................................................

 

Microsoft Word Short Course all 30 Classes you will learn:

 

👉 1) MS Word Information & History 📁

👉 2) Free Download & Install 📁

👉 3) MS Word Screen Elements & Basic Overview 📁

👉 4) Font Group in Home Tab

👉 5) Paragraph Group in Home Tab

👉 6) Clipboard Group in Home Tab

👉 7) Styles Group in Home Tab

👉 8) Editing Group in Home Tab

👉 9) Pages Group in Insert Tab

👉 10) Table Group in Insert Tab

👉 11) Insert Shapes | Illustrations Group | Insert Tab

👉 12) Insert Picture | Illustrations Group | Insert Tab

👉 13) Insert Clip Art | Illustrations Group | Insert Tab

👉 14) Insert Smart Art | Illustrations Group | Insert Tab

👉 15) Insert Charts | Illustrations Group | Insert Tab

👉 16) Links Group in Insert Tab

👉 17) Header & Footer Group in Insert Tab

👉 18) Word Art Text Group Insert Tab 📋

👉 19) Text Group Insert Tab

👉 20) Symbols Group Insert Tab

👉 21) Themes Group Page Layout Tab

👉 22) Page Setup Group Page Layout Tab

👉 23) Watermark | Page Color  | Page Borders

👉 24) Paragraph Group Page Layout Tab

👉 25) Arrange Group Page Layout Tab

👉 26) Document Views Group View Tab

👉 27) Show/Hide Group View Tab

👉 28) Zoom Group View Tab

👉 29) Keyboard Shortcut Keys in MS Word

👉 30) Office Button Save & Print Setting 📁

 

....................................................................

 

👉My Name is Muhammad Azeem Mian I am a Computer Teacher from Faisalabad Pakistan.

👉 My aim behind making this channel to make you expert in Microsoft Office, Inpage Urdu, PhotoShop and Other Computer Courses. You can easily learn MS Word, MS Word, MS PowerPoint, Tally, and Internet Computer Tutorial in Urdu & Hindi language.

 

🖥️ Features and Details of Learn More Free & Paid Courses:

📋 Course Test

🗞️ Course Completion Certificate

📁 Practice files

Instant Access

 

👉 So don’t forget to Subscribe Our Channel.

----------------- Prime Computer College -----------------

► Website:

https://primecomputercollege.blogspot.com/

For more info about the courses, call us:

📞 Contact No +92-324-7703848 🇵🇰 +92-337-7017324

👉 Want to learn and acquire skills in Computer?

Connect with Prime Computer College social media for the latest Courses, job vacancies, and much more:

► Facebook: https://www.facebook.com/PrimeComputerCollege

► Pinterest: https://www.pinterest.com/PrimeComputerCollege/

► Twitter: https://twitter.com/PrimeComputerC

► LinkedIn : https://www.linkedin.com/company/primecomputercollege/

► Youtube: https://www.youtube.com/c/PrimeComputerCollege1

--------------------------------------| Thanks |---------------------------

💞 💝 💔 🎲 ☎🎤 📻 🎸 🎻 🎧 ☑💻

 

Keywords about this Post:

....................................................................

MS Word Tutorial, MS Word free course, MS Word free course, Microsoft Word course, MS Word Tutorial in Urdu, MS Word Training in Urdu, Microsoft Word free course, Microsoft Word full course, MS Word Tutorial in Hindi, MS Word full course in Urdu, MS Word course for free, Free ms office course in Urdu, Computer Teacher, Computer Ustad, Computer Guro, Computer Expert, Computer Teacher Sir Azeem, Muhammad Azeem Mian,

Post a Comment

0 Comments